پاکستان کی مرچوں کی صنعت پاک چین دوستی کو مزید مستحکم کرے گی۔
.
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ 100 ایکڑ پائلٹ مرچ منصوبے کو اب ملک کے مختلف حصوں میں 500 ایکڑ سے زیادہ تک بڑھایا جائے گا۔ اس پیش رفت کا تذکرہ کرتے ہوئے چین کے سیچوان لِٹونگ فوڈ گروپ کے چیئرمین چن چانگوی نے کہا کہ یہ پائلٹ پروجیکٹ لاہور میں 2021 کی پہلی ششماہی کے دوران کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا اور اس سے 300 ٹن مرچ کی پیداوار متوقع ہے۔ کاشتکاروں کے مطابق چین کی جانب سے متعارف کرائی گئی پانی کی تکنیک زیادہ موثر ہے۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …