Home Latest News Urdu پاکستان کی مقامی صنعت کو فروغ دینے کے لئے سی پیک کے تحت مین لائن ون ریلوے منصوبہ کلیدی کردار اداکرے گا۔
Latest News Urdu - September 15, 2020

پاکستان کی مقامی صنعت کو فروغ دینے کے لئے سی پیک کے تحت مین لائن ون ریلوے منصوبہ کلیدی کردار اداکرے گا۔

.

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے سی پیک کے تحت مین لائن -1 (ایم ایل ون) کی منظوری کے لئے پاکستان میں سبکدوش ہونے والے چینی سفیر یاؤ جنگ کی کاوشوں کی شاندار الفاظ میں تعریف کی ہے۔ وفاقی وزیر نے ایم ایل ون منصوبے کو پاکستان کی معاشی ترقی کے لئے گیم چینجر قرار دیا۔ چینی سفیر یاؤ جِنگ نے ایم ایل ون ریلوے منصوبے کی منظوری پر اطمینان اور خوشی کا اظہار کیا اور زور دیا کہ اس سے روزگار کے کثیر مواقع پیدا ہوں گے اور پاکستان کی مقامی صنعت کو فروغ ملے گا۔

Comments Off on پاکستان کی مقامی صنعت کو فروغ دینے کے لئے سی پیک کے تحت مین لائن ون ریلوے منصوبہ کلیدی کردار اداکرے گا۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …