Home Latest News Urdu پاکستان کی چین کو آبی مصنوعات کی برآمدات 150 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئی۔
Latest News Urdu - January 26, 2022

پاکستان کی چین کو آبی مصنوعات کی برآمدات 150 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئی۔

.

چینی کسٹمزکے مطابق2021ء میں چین کی پاکستان سے بڑی آبی مصنوعات کی درآمد 153 ملین امریکی ڈالر سے تجاوز کر گئی جو کہ سالانہ 9.8 فیصد زیادہ ہے۔ اسی طرح چین پاکستان کی آبی برآمدات کی سب سے بڑی منزل ہے جس میں ربن فش، کروکرز، کٹل فش، جھینگا، کیکڑے اور لوبسٹر شامل ہیں۔ اس کے علاوہ پاکستان نے مالی سال 2021-22 کی پہلی ششماہی میں 200 ملین ڈالر کی مچھلی کی مصنوعات برآمد کیں جو کہ سالانہ 3.18 فیصد زیادہ ہے۔

Comments Off on پاکستان کی چین کو آبی مصنوعات کی برآمدات 150 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئی۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…