پاکستان کی چین کو چاول کی برآمدات میں تیزی سے اضافہ۔
.
شنگھائی میں تعینات پاکستان کے قونصل جنرل حسین حیدر نے کہا ہے کہ چین کو پاکستانی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ شنگھائی میں چین پاکستان اکنامک کوریڈور اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو ایگریکلچر کوآپریشن اینڈ ایکسچینج کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہےکہ یہ پلیٹ فارم شراکت داری خصوصاً تعاون کو گہرا کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔ اس موقع پر مختلف وزراء اور جوائنٹ سیکرٹریز موجود تھے جنہوں نے شرکاء کو آگاہ کیا کہ اس شراکت داری کو کس طرح مزید مستحکم کیا جا سکتا ہے۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …