Home Latest News Urdu پاکستان کی 250 ملین ڈالر کی لاگت کی فاضل یوریا کو چینی منڈی برآمد کرنے کا شاندار موقع۔۔۔۔۔
Latest News Urdu - November 21, 2019

پاکستان کی 250 ملین ڈالر کی لاگت کی فاضل یوریا کو چینی منڈی برآمد کرنے کا شاندار موقع۔۔۔۔۔

پاکستان میں یوریا کھاد کی مقامی طلب سے 20 فیصد اضافی پیدواری استعداد موجود ہے جبکہ مقامی طلب 8۔5 ملین ٹن ہے۔اس صنعت کے عہدیدار کے مطابق پاکستان میں طلب سے ایک ملین ٹن اضافی پیداوری استعداد موجود ہے جسے برآمد کرکے بآسانی سے ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 250 ملین ڈالر کا اضافہ کیا جا سکتا ہے۔اسی طرح پاکستان کی مجموعی اضافی پیداوار 7ملین ٹن ہے۔چائینہ کسٹمز کی رپورٹ کے مطابق چین میں یوریا کی درآمد میں سال 2017ء کی نسبت سال 2018ء میں 95۔41 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔اس صورتحال میں پاکستان کے پاس اپنی اضافی یوریا کھاد کو چین کے ساتھ ساتھ خطے کے دیگر ممالک برآمد کرکے برآمدات میں اضافہ کرنے کے شاندار مواقع موجود ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاکستان، چین کی شراکت داری نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے: وزیراعظم شہباز شریف