پاکستان کےمتاثرینِ سیلاب کے لیے چائنہ روڈ اینڈ برج کارپوریشن کا100,000ڈالر کا عطیہ۔
.
پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ گھرانوں کو چائنا روڈ اینڈ برج کارپوریشن (جو کہ پاکستان میں طویل عرصے سے ٹرانسپورٹیشن اور انفراسٹرکچر نیٹ ورک کی ترقی کے لیے کوشاں ہے) نے 100,000 امریکی ڈالر کی امداد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس کمپنی کے جنرل منیجر اور پارٹی کمیٹی کے ڈپٹی سیکرٹری وانگ لیجن نے اکتوبر 2022 میں چین میں پاکستانی سفارت خانے میں عطیہ کی تقریب میں شرکت کی۔اس عطیہ کو دو حصوں میں تقسیم کیا جائے گا جس میں 20.08 ملین روپے پاکستان کے وزیر اعظم کے فَلڈ ریلیف فنڈ میں جمع ہو جائیں گے اور 100,000 ڈالرچین میں پاکستانی سفارت خانے کے توسط سے فراہم کیے جائیں گے۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …