پاکستان کے خصوصی اقتصادی زونز میں چینی سرمایہ کاری سے صنعتی ترقی میں مدد ملے گی،چینگ ژیونگ۔
.
ساؤتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولیٹیکل سائنس اینڈ لاء کے وِزٹنگ پروفیسر چینگ ژینگ نے چینی کاروباری اداروں سے پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کی اپیل کی ہے تاکہ صنعتی ترقی کے پاکستان کے خواب کو ممکن بنایا جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ چینی سرمایہ کاری مجوزہ خصوصی اقتصادی زونز کی پیداوار اور برآمد کی صلاحیت کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوگی۔ مزید برآں انہوں نے چین پر زور دیا کہ وہ خصوصی اقتصادی زونز کے اپنے تجربات کو پاکستان کے ساتھ تبادلہ کرے تاکہ پاکستان کو ایک کامیاب صنعتی جدید کاری سے مزین ملک بنانے میں کامیابی حاصل ہو۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …