Home Latest News Urdu پاکستان کے زرعی شعبے کو جدید تربنانے میں چین کی مدد نہایت اہمیت کی حامل،وزیراعظم عمران خان۔
Latest News Urdu - January 30, 2021

پاکستان کے زرعی شعبے کو جدید تربنانے میں چین کی مدد نہایت اہمیت کی حامل،وزیراعظم عمران خان۔

.

وزیراعظم عمران خان نے اینٹی پوورٹی انیشی ایٹو ساہیوال کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سی پیک کے فریم ورک کے تحت ملک میں زراعت کے شعبے کو بہتر بنانے کے لئے چینی معاونت پر انحصار کرتاہے۔ انہوں نے چینی زراعت کے ماڈل کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس شعبے میں ان کی تحقیق اور ٹیکنالوجی منافع بخش نتائج برآمد کررہی ہے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ چین بھی اس ضمن میں پاکستان کی مدد کرنے پر رضا مند ہے۔

Comments Off on پاکستان کے زرعی شعبے کو جدید تربنانے میں چین کی مدد نہایت اہمیت کی حامل،وزیراعظم عمران خان۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔