Home Latest News Urdu پاکستان کے وقت آزما دوست چین کے ساتھ تعلقات کو دباؤ کا کوئی حربہ متاثر نہیں کرسکتا،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔
Latest News Urdu - July 4, 2021

پاکستان کے وقت آزما دوست چین کے ساتھ تعلقات کو دباؤ کا کوئی حربہ متاثر نہیں کرسکتا،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔

.

ذرائع ابلاغ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان سے چین کے ساتھ تعلقات خراب کرنا چاہتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ دباؤ کے حربے استعمال کررہا ہے لیکن پاکستان دونوں ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کو برقرار رکھنا چاہتا ہے۔ سی پیک کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ توانائی کی پیداوار اور تجارت کے لئے پاکستان کی ایک اہم ضرورت ہے اور ہر قیمت پر اس پر عملدرآمد کے سلسلے کو آگے بڑھایا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ دوسرے علاقائی ممالک بھی اس کی کامیابی کی راہ میں رکاوٹیں پیدا کررہے ہیں۔

Comments Off on پاکستان کے وقت آزما دوست چین کے ساتھ تعلقات کو دباؤ کا کوئی حربہ متاثر نہیں کرسکتا،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …