پاکستان کے پاس چین کے ساتھ اعلیٰ تعلیم میں تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں،ماہرین تعلیم
.
سندھ یونیورسٹی، ٹھٹھہ کیمپس کے پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رفیق احمد میمن نے سندھ یونیورسٹی میں “پاکستان اور چین کے تعلقات کی تزویراتی اور اقتصادی جہتیں” کے موضوع پر ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے چین کے ساتھ اعلیٰ سطح پر تعاون کے نئے شعبوں کی نشان دہی، تعلیم اور تحقیق،سی پیک کی تعمیر اور دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان دوستانہ تعاون کے جذبے کو فروغ دینے کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین میں اعلیٰ تعلیم اور تحقیق کے شعبے میں تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …