پاکستان 23-2022 کے دوران چین میں ہونے والی 13 تجارتی نمائشوں میں شرکت کرے گا۔
.
ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان (ٹی ڈی اے پی) کے سالانہ بزنس پلان (اے بی پی) کے مطابق پاکستان 2022-23 کے دوران چین میں ہونے والی 13 تجارتی نمائشوں میں شرکت کرے گا۔ پاکستانی حکام، ماہرین، درآمد کنندگان اور برآمد کنندگان اس عرصے کے دوران چین کے مختلف شہروں میں نمائشوں اور میلوں میں شرکت کریں گے۔ ان نمائشوں میں ٹیکسٹائل، لیدر، ایگرو اینڈ فوڈ، چاول، آم اور گوشت کی چین کو برآمدات سمیت متعدد شعبوں میں کا احاطہ کیا جائے گا۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…