پاک فضائیہ کا کارگو طیارہ بیجنگ سےطبی سازو سامان لے کر پاکستان روانہ۔
Enter Your Summary here.
پاکستانی سفیر برائے چین نغمانہ ہاشمی نے آگاہ کیا ہے کہ پاک فضائیہ (پی اے ایف) کا ایک اورکارگو طیارہ جس میں نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کا کووڈ-19سے مقابلہ کرنے کے لئے اہم طبی سامان موجود ہے۔پاکستان روانہ ہو گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عالمی وبائی بیماری کے پھیلنے کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے لئے اتحاد اور تعاون کی اشد ضرورت ہے۔
Click To Comment
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






