Home Latest News Urdu پاک چائینہ آٹوموبائل جوائنٹ ونچر مزید اقتصادی سرگرمیاں پیدا کرے گا۔
Latest News Urdu - March 11, 2022

پاک چائینہ آٹوموبائل جوائنٹ ونچر مزید اقتصادی سرگرمیاں پیدا کرے گا۔

.

ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق ایم جی موٹرز پاکستان،جوجے ڈبلیو-ایس ای زیڈ گروپ اور ایس اے آئی سی موٹر کے درمیان مشترکہ منصوبہ ہے لاہور کے خصوصی اقتصادی زون میں 260,000 مربع میٹر کا مینوفیکچرنگ پلانٹ تعمیر کر رہا ہے جو اس سال اگست میں کھلنے والا ہے۔ واضح رہے کہ لاہور کی موجودہ پروڈکشن لائن جو روزانہ 100 گاڑیاں تیار کرتی ہے حکومت کی طرف سے منظوری ملنے اور مقامی طلب کو پورا کرنے کے بعد برآمدات کے لیے گاڑیاں تیار ہونگی۔

Comments Off on پاک چائینہ آٹوموبائل جوائنٹ ونچر مزید اقتصادی سرگرمیاں پیدا کرے گا۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…