Home Latest News Urdu پاک چائینہ فرینڈشپ ہسپتال گوادر میں صحت کی جدید سہولیات کی فراہمی میں معاون ثابت ہوگا۔
Latest News Urdu - September 25, 2021

پاک چائینہ فرینڈشپ ہسپتال گوادر میں صحت کی جدید سہولیات کی فراہمی میں معاون ثابت ہوگا۔

.

پاک چائینہ فرینڈشپ ہسپتال گوادر کے شہریوں کو جدید ترین طبی سہولت فراہم کرے گا۔ یہ پروجیکٹ 100 ملین امریکی ڈالر کی لاگت سے 68 ایکڑ اراضی پر بنایا جا رہا ہے اور اس میں چھ میڈیکل بلاکس ہوں گے جن میں سے ہر ایک میں 50 بیڈ ہوں گے۔ منصوبے پر ترقیاتی کام جاری ہے اور جلد مکمل ہو جائے گا۔

Comments Off on پاک چائینہ فرینڈشپ ہسپتال گوادر میں صحت کی جدید سہولیات کی فراہمی میں معاون ثابت ہوگا۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…