Home Latest News Urdu پاک چائینہ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ گوادر نے طلباء کے لیے شارٹ کورسز کا آغاز کردیا۔
Latest News Urdu - March 17, 2022

پاک چائینہ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ گوادر نے طلباء کے لیے شارٹ کورسز کا آغاز کردیا۔

.

ایک آفیشل کے مطابق پاک چائینہ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ گوادر کی تکمیل کے بعد ادارے نے طلباء کو فنی تربیت فراہم کرنے کے لیے مختصر کورسز شروع کیے ہیں۔ واضح رہے کہ یہ پہلا جدید پیشہ ورانہ اور تکنیکی تربیتی ادارہ ایک وقت میں 256 ٹرینیز کو تربیت فراہم کرے گا اور ہر سال کم از کم 1,000 افراد کو تربیت کے مواقع فراہم کرے گا۔ یاد رہے کہ یہ ادارہ مقررہ وقت سے بہت پہلے ستمبر 2021 میں مکمل کیا گیا اور یہ سی پیک کے تحت اہم منصوبے کے طور پر بندرگاہی شہر میں گوادر میں شروع کیا گیا تھا تاکہ بلوچستان کے لوگوں کو جدید ٹیکنالوجی کے شعبوں میں معیاری پیشہ ورانہ تعلیم دی جا سکے۔

Comments Off on پاک چائینہ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ گوادر نے طلباء کے لیے شارٹ کورسز کا آغاز کردیا۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …