Home Latest News Urdu پاک چین آزاد تجارتی معاہدہ کے دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری پر اثرات کے موضوع پرکانفرنس کا انعقاد
Latest News Urdu - June 30, 2022

پاک چین آزاد تجارتی معاہدہ کے دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری پر اثرات کے موضوع پرکانفرنس کا انعقاد

.

ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے چائنا اسٹڈی سینٹر، انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) کراچی اور فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) پالیسی ایڈوائزری بورڈکے اشتراک سے دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری پر چین پاکستان آزاد تجارتی معاہدے (سی پی ایف ٹی اے) کے اثرات پر ایک کانفرنس کا انعقاد کیا ۔ ایف پی سی سی آئی کے صدر عرفان اقبال شیخ نے سی پی ایف ٹی اے کے نفاذ اور پاکستان اور چین کے درمیان دو طرفہ تجارت پر روشنی ڈالی۔ کانفرنس کے شرکاء میں تجارتی انجمنیں، تحقیقی ادارے، اسٹیک ہولڈرز اور متعلقہ ایسپورٹرز شامل تھے۔

Comments Off on پاک چین آزاد تجارتی معاہدہ کے دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری پر اثرات کے موضوع پرکانفرنس کا انعقاد

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…