Home Latest News Urdu پاک-چین انڈسٹریل ایکسپو 2020 کا باقائدہ آغاز۔
Latest News Urdu - November 14, 2020

پاک-چین انڈسٹریل ایکسپو 2020 کا باقائدہ آغاز۔

.

پاکستان-چین جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی سی جے سی سی آئی) کے صدر ایس ایم نوید نے “آف لائن / آن لائن پاکستان چائینہ انڈسٹریل ایکسپو 2020” کا افتتاح کیا۔ واضح رہے کہ اس کا اہتمام پی سی جے سی سی آئی اور ایورسٹ انٹرنیشنل ایکسپو پرائیوٹ لمیٹڈ نے مشترکہ طور پر کیااور اس نے دونوں ممالک کے 1000 سے زائد شرکاء اپنی جانب راغب کیا۔ایس ایم نوید نے پاکستان میں کام کرنے والے چینی کاروباری اداروں کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ چین پاکستان کے توانائی کے مسائل حل کرسکتا ہے۔ مزید برآں انہوں نے مستقبل میں اس طرح کے زیادہ سے زیادہ کانفرنسوں کے انعقاد کے عزم کا اعادہ کیا۔

Comments Off on پاک-چین انڈسٹریل ایکسپو 2020 کا باقائدہ آغاز۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …