پاک چین بحری تعاون بھرپور طریقے سے فروغ پا رہا ہے۔
.
پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ایم امجد خان نیازی نے گلوبل ٹائمز کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو کے دوران کہا ہےکہ چین سے نیول ہارڈویئر کی خریداری سے بحریہ کی جارحانہ صلاحیت میں نمایاں اضافہ ہوگا۔واضح رہے کہ پاکستان نے حال ہی میں ایف 22 پی فرائیگیٹ ، فاسٹ اٹیک کرافٹ (میزائل) ، ہیلی کاپٹر ، جدید ترین سروے جہاز اور آٹھ ہنگور کلاس سب میرینز ، پی/اے 054 بحری جہاز اور میڈیم ایلٹوڈ لونگ اینڈورنس بغیر پائلٹ کے جنگی ایریل وہیکلز خریدی ہیں۔
پاکستان اور چین ایک دوسرے کے شانہ بشانہ ڈٹ کر کھڑے ہیں، چینی سفیر
چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان ایک روشن مستقبل کے لیے ڈٹ کر ایک دوس…