Home Latest News Urdu پاک چین تعاون کے تحت اندرونِ ملک آبی زراعت ماہی گیری میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔
Latest News Urdu - July 19, 2021

پاک چین تعاون کے تحت اندرونِ ملک آبی زراعت ماہی گیری میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔

inland aquaculture fishing

.

پاکستان میں این اے آر سی اینیمل سائنسز انسٹیٹیوٹ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر سعید مرتضیٰ حسن اندراوی نے پاکستان کی ماہی گیری کی شعبے کو ابھرتا ہوا شعبہ قرار دیتے ہوئےکہا ہے کہ اندرون ملک آبی زراعت ماہی گیر چینی سرمایہ کاروں کے لئے ایک اچھا موقع ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ چین آبی زراعت میں ماہی گیری کا شعبہ ترقی یافتہ ہے اور یہ پاکستان کے لئے قابل عمل اثاثہ ثابت ہوسکتا ہے۔ڈاکٹر سعید مرتضیٰ حسن اندراوی نے مزید کہا ہے کہ جب چین کو سمندری غذا کی برآمدات کا آغاز ہوا ہے اس میں بھی آبی زراعت اور اندون ملک ماہی گیری کو بڑھایا سکتا ہے۔

Comments Off on پاک چین تعاون کے تحت اندرونِ ملک آبی زراعت ماہی گیری میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔

Check Also

پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی سمت متعین کرنے پر متفق۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین ک…