Home Latest News Urdu پاک چین تعلقات باہمی اعتماد پر مبنی ہیں،فرخ حبیب، وزیر مملکت برائے اطلاعات۔
Latest News Urdu - October 29, 2021

پاک چین تعلقات باہمی اعتماد پر مبنی ہیں،فرخ حبیب، وزیر مملکت برائے اطلاعات۔

.

ایک ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہےکہ چین اور پاکستان کی دوستی باہمی اعتماد اور باہمی تعاون پر مبنی ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ دونوں ممالک نے ہر اچھے برے وقت میں ایک دوسرے ساتھ باہمی اعتمادکا ثبوت دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز دنیا بھر سے سرمایہ کاری کو راغب کر رہے ہیں۔

Comments Off on پاک چین تعلقات باہمی اعتماد پر مبنی ہیں،فرخ حبیب، وزیر مملکت برائے اطلاعات۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…