پاک چین تعلقات بے مثال، وقت آزما اور لچکدار ہیں، ڈاکٹر فضل الرحمن۔
.
ڈائریکٹر پاکستان انسٹیٹیوٹ آف چائینہ سٹیڈیز ، یونیورسٹی آف سرگودھا ڈاکٹر فضل الرحمن نے کہا ہےکہ پاک چین سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد سے دونوں ممالک نے باہمی اعتماد کو فروغ دیا ہے اور مختلف طریقوں سے اپنے باہمی تعاون کو متنوع بنایا ہے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ چین نے سی پیک کو بی آرآئی کا فلیگ شپ پراجیکٹ قرار دیا ہے اور اس منصوبے کی ہموار اور اعلٰی معیاری تعمیر پاکستان کی معیشت کے لئے فائدہ مند ثابت ہوگی اور دوطرفہ تعلقات کو مزید تقویت بخشے گی۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …