Home Latest News Urdu پاک چین تعلقات سے متعلق سٹیئرنگ کمیٹی کے تیسرے اجلاس میں مختلف منصوبوں پر تبادلہ خیال۔
Latest News Urdu - October 21, 2021

پاک چین تعلقات سے متعلق سٹیئرنگ کمیٹی کے تیسرے اجلاس میں مختلف منصوبوں پر تبادلہ خیال۔

.

پاک چین تعلقات سٹیئرنگ کمیٹی کا تیسرا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کی صدارت میں اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ تفصیلات کے مطابق اس اجلاس میں بجلی ، انفراسٹرکچر اور صنعتی تعاون سے متعلق مختلف منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Comments Off on پاک چین تعلقات سے متعلق سٹیئرنگ کمیٹی کے تیسرے اجلاس میں مختلف منصوبوں پر تبادلہ خیال۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…