Home Latest News Urdu پاک چین تعلقات مختلف شعبوں میں کثیر الجہتی دوطرفہ تعاون پر مبنی ہیں،حنا ربانی کھر
پاک چین تعلقات مختلف شعبوں میں کثیر الجہتی دوطرفہ تعاون پر مبنی ہیں،حنا ربانی کھر
.
پارلیمنٹ کے ایوان بالا میں بتایا گیا ہےکہ پاکستان چین سے سرمایہ کاری میں اضافے، زرعی شعبے میں تعاون بڑھانے اور پاکستانی برآمدات کے لیے مارکیٹ تک رسائی کے ذریعے اقتصادی تعاون کو وسعت دینے کے لیے کوشاں ہے۔ وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے مختلف سوالات کے جوابات دیتے ہوئے مزید کہا کہ چین پاکستان کا قابلِ اعتماد دوست ہے اور چین ہمیشہ تمام عالمی فورمز پر پاکستان کی حمایت کرتا ہے۔
Comments Off on پاک چین تعلقات مختلف شعبوں میں کثیر الجہتی دوطرفہ تعاون پر مبنی ہیں،حنا ربانی کھر
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…