پاک چین تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے لائٹ شو کا اہتمام۔
.
پاک چین سفارتی تعلقات کے 70 سال کی تکمیل پر چین کی عظیم دیوار کے بڈلنگ سیکشن میں رنگا رنگ لائٹ شو کا اہتمام کیا گیا۔ یہ تقریب بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے اور بیجنگ میونسپلٹی کی عوامی حکومت نے منعقد کی۔ لائٹ شو میں لیزر لائٹس کی مختلف شکلیں دکھائی گئیں جنہوں نے آئرن برادرز کی دوستی کو مزید چار چاند لگا دیے ۔چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے دونوں ممالک کی ثقافتی روابط کو مستحکم کرنے اور عوامی تبادلے کو بڑھانے کی کوششوں کو سراہا۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






