پاک-چین دفاعی تعاون کو فروغ دینے کے لئے پاک بحریہ میں چینی فریگیٹ بحری جہاز شامل۔
Enter Your Summary here.
ایک حالیہ پیشرفت میں پاک بحریہ میں چین کے تیار کردہ 054 فریگیٹ جہاز کو شامل کیا گیاہے اور کہا گیاہے کہ 054 فریگیٹ جہاز کی شمولیت خطے میں امن اور سلامتی کو برقرار رکھنے میں نمایاں کردار ادا کرے گی۔ چین میں پاکستان نیوی کے چیف نیول ایئر کموڈور اظفر ہمایوں نے کہا ہے کہ چین کے تیار کردہ جہاز کو شامل کرنے سے دوطرفہ دفاعی تعلقات کو فروغ ملے گا۔ دریں اثنا سندھ کی اعلیٰ کمیٹی نے صوبے میں سی پیک منصوبوں کے چینی کارکنوں کی حفاظت کو یقینی بنایا ہے۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…