Home Latest News Urdu پاک چین دوستی غیر متزلزل ہے، وزیراعلیٰ سندھ
Latest News Urdu - April 28, 2022

پاک چین دوستی غیر متزلزل ہے، وزیراعلیٰ سندھ

.

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی یونیورسٹی میں پیش آنے والے افسوسناک سانحے کے بعد چینی قونصل جنرل لی بیجیان سے اظہار تعزیت کے لیے چینی قونصلیٹ کا دورہ کیا۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ واقعہ کی مناسب تحقیقات کی جائیں گی اور انہوں نے قونصل جنرل کو یقین دلایا کہ مجرموں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا۔ وزیراعلیٰ نے یہ بھی کہا کہ پاکستان بالخصوص سندھ کی مجموعی ترقی میں چین کی شراکت داری اہم ہے اور ایسے واقعات سے دونوں ممالک کے مضبوط تعلقات متاثر نہیں ہوں گے۔

Comments Off on پاک چین دوستی غیر متزلزل ہے، وزیراعلیٰ سندھ

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…