پاک چین دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ترین جز ہے۔
.
چین کے وزیرِ دفاع جنرل وی فینگ ہی کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے چینی وزیر کا نہایت خوش دلی سے خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی چین کے ساتھ دوستی اس کی خارجہ پالیسی کا ایک اہم ترین جز ہے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ پاکستان چین کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید بہتر اور مستحکم کرنے کا خواہاں ہے تاکہ خطے کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز کا مقابلہ کیا جاسکے۔
Comments Off on پاک چین دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ترین جز ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …