Home Latest News Urdu پاک چین دوستی پوری دنیا میں بےمثال ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
Latest News Urdu - October 2, 2022

پاک چین دوستی پوری دنیا میں بےمثال ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

.

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے عوامی جمہوریہ چین کے قومی دن پر چینی قیادت اور عوام کو مبارکباد دی۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ پنجاب حکومت چینی قیادت اور ان کے عوام کو ان کے قومی دن پر نیک خواہشات کا اظہار کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چینی قیادت نے محنت اور عزم سے ترقی کی منازل حاصل کیں ہیں۔

Comments Off on پاک چین دوستی پوری دنیا میں بےمثال ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…