Home Latest News Urdu پاک چین دوستی کا دائرہ کارصرف سی پیک تک ہی محدود نہیں،چینی سفیر یاؤ جِنگ۔
Latest News Urdu - September 21, 2020

پاک چین دوستی کا دائرہ کارصرف سی پیک تک ہی محدود نہیں،چینی سفیر یاؤ جِنگ۔

.

چین کے سفیر یاؤ جِنگ نے پاک چین دوطرفہ تعلقات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری دوطرفہ مفادات پر محیط ہے۔ چینی سفیر نے کہا کہ سی پیک نے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط کیا ہے لیکن اس دوستی کا دائرہ کار صرف سی پیک تک محدود نہیں ہے۔ چین اور پاکستان سدا بہار تزویراتی شراکت دار ہیں اور ہر اچھے برے وقت میں ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے رہتے ہیں۔جبکہ دوطرفہ تعلقات مضبوط باہمی اعتماد اور گہرے تعاون کے ساتھ وبا کے سبب درپیش ہرآزمائش پر پورا اترے ہیں۔

Comments Off on پاک چین دوستی کا دائرہ کارصرف سی پیک تک ہی محدود نہیں،چینی سفیر یاؤ جِنگ۔

Check Also

گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔

گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…