Home Latest News Urdu پاک چین دوستی کو مزید مضبوط کرنے کے لیے ثقافتی تبادلے سے متعلق تقریب کا انعقاد۔
Latest News Urdu - November 24, 2021

پاک چین دوستی کو مزید مضبوط کرنے کے لیے ثقافتی تبادلے سے متعلق تقریب کا انعقاد۔

.

چین اور پاکستان کے درمیان ثقافتی تبادلوں کو مضبوط بنانے کے لیے ژینگ زو الیکٹرک پاور کالج (زیڈ ای پی سی)چین اور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) کے اشتراک سے ایک آن لائن ثقافتی تبادلے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ زیڈ ای پی سی کے چینی طلباء نے وسیع اور اہم چینی روایتی ثقافت کا شاندار مظاہرہ کیا جس میں پاکستان اور چین کے تعلقات کے70سالہ سفر کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔واضح رہے کہ اس پیش رفت سے مستقبل میں دونوں ملکوں کے درمیان قریبی ثقافتی اور عوامی تبادلے کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔

Comments Off on پاک چین دوستی کو مزید مضبوط کرنے کے لیے ثقافتی تبادلے سے متعلق تقریب کا انعقاد۔

Check Also

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت پر بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد، چینی کمپنی کا پاکستان میں …