پاک -چین دوطرفہ تعاون بخوبی احسن طریقے سے مزید فروغ پارہا ہے: نغمانہ ہاشمی،پاکستانی سفیر برائے چین..
Enter Your Summary here.
چین میں متعین پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی نے کئی شعبوں میں پاک چین دوطرفہ تعاون کو مزید مستحکم کرنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ “نیا پاکستان” کے پیش کردہ ممکنہ مواقعوں کو بروئے کار لانے کے ذریعے سے دو طرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ نیز سی پیک کے تحت زرعی اور سائنس و ٹنار لوجی کے میدان میں تعاون پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دے گا۔ پاکستانی سفیر برائے چین نے مشکل گھڑی میں میں دوطرفہ دوستی کے آزمائش پر پورا اترنے کو خوش آئیند قرار دیتے ہوئے کرونا وائرس کے وبائی مرض کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال میں پاکستانی طلبا کے ساتھ اپنے شہریوں جیسے سلوک روا رکھنے پر چین کی تعریف کی۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…