Home Latest News Urdu پاک چین دوطرفہ تعاون کووڈ-19بحران کے دوران مزید مستحکم۔
Latest News Urdu - August 6, 2020

پاک چین دوطرفہ تعاون کووڈ-19بحران کے دوران مزید مستحکم۔

Enter Your Summary here.

پاک چین سٹریٹیجک دو طرفہ تعاون مشکل گھڑی میں مزیدمضبوط ہواہے۔تفصیلات کےمطابق دونوں ملکوں نے دیامر بھاشا ڈیم اور تھری گورجیز پاور پراجیکٹ کی تعمیر سے تعاون کو مزیدبڑھایا ہے۔ چینی سفارتخانے کے اقتصادی اور تجارتی منسٹر کونسلر وانگ ژیہوا نے دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں چینی تعاون کی بھرپور یقین دہانی کرائی ہے کیونکہ اس سے پاکستان کی پائیدار ترقی کو فروغ ملے گا۔دیامر بھاشا ڈیم منصوبہ 2029ءمیں مکمل ہونے والا ہے اور اس سے مقامی لوگوں کے لئے 16,500 بالواسطہ ملازمتیں پیدا ہوں گی۔

Comments Off on پاک چین دوطرفہ تعاون کووڈ-19بحران کے دوران مزید مستحکم۔

Check Also

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …