Home Latest News Urdu پاک چین دوطرفہ مشاورت کا آٹھواں دور: ہتھیاروں کے کنٹرول اور عدم پھیلاؤ سمیت مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال۔
Latest News Urdu - August 31, 2023

پاک چین دوطرفہ مشاورت کا آٹھواں دور: ہتھیاروں کے کنٹرول اور عدم پھیلاؤ سمیت مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال۔

.

پاکستان اور چین کے درمیان دو طرفہ مشاورت کا آٹھواں دور بیجنگ میں منعقد ہوا۔ دفتر خارجہ کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری (آرمز کنٹرول اور تخفیف اسلحہ/پالیسی پلاننگ) محمد کامران اختر نے پاکستان جبکہ چین کی وزارت خارجہ کے شعبہ آرمز کنٹرول کے ڈائریکٹر جنرل شیائو بو نے اپنے اپنے وفود کی قیادت کی۔ بات چیت سے قبل ایڈیشنل سیکرٹری نے چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ سے ملاقات کی۔مشاورت کے دوران فریقین نے علاقائی اور عالمی سلامتی کی صورتحال سمیت ہتھیاروں کے کنٹرول، تخفیف اسلحہ اور عدم پھیلائو سے متعلق موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔

Comments Off on پاک چین دوطرفہ مشاورت کا آٹھواں دور: ہتھیاروں کے کنٹرول اور عدم پھیلاؤ سمیت مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال۔

Check Also

سی پیک اورڈویلپمنٹ روڈز پاک،ترکیہ باہمی تجارتی حجم کو بڑھانے میں معاون ہوں گے ،رکن ترک پارلیمنٹ

ترکیہ کی حکمران جماعت جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے سنیئر رہنما،رکن پارلیمنٹ اور پاک ترک پار…