پاک چین دو طرفہ تعلقات عالمی حالات کے نشیب و فراز میں بھی کسی صورت متاثر نہیں ہوئے،وزیر اعظم عمران خان۔
Enter Your Summary here.
وزیر اعظم عمران خان نے چین کے71 ویں قومی دن پر اپنے مبارکبادی پیغام میں پاک چین دوستی کے سلسلے کو مزید آگے بڑھانے اور اس بیش بہا رشتے کو برقرار رکھنے کے لئے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ بین الاقوامی منظر نامہ میں کیا تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں مگر یہ دوستی چٹان کی طرح مضبوط ہے۔ انہوں نے چین کی طرزِحکمرانی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ چین نے جس طرح سے بدعنوانی اور غربت کے معاملات پر قابو پایاہے جو ترقی پذیر ریاستوں کے نظام کے امور کو چلانے کے لئے نمونہ عمل ہے۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…