پاک چین دیرپا دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لئے مشترکہ ڈائلاگ نا گزیر۔
.
پاک چین دوطرفہ ڈائلاگ کو موجودہ تعاون کے شعبوں کے سلسلے کو آگے بڑھانے اور آنے والے سالوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے میں نہایت اہمیت حاصل ہے۔ چین اور پاکستان چونکہ دو بہت مختلف ممالک ہیں اس لئے کانفرنسزاور ویبینارز عوامی روابط ، تبادلہ خیال اور قریبی تعلقات استوار میں مدد فراہم کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ دو طرفہ قیادت ، کاروباری افراد ، محققین اور ماہرین تعلیم کے مابین دوطرفہ تبادلے اورگفت و شنید مستقبل میں تعاون کے لئے مختلف شعبوں کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہیں۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …