پاک چین زرعی مشینری تربیتی پروگرام پر دستخطی تقریب کا انعقاد۔
.
تیانجن ماڈرن ووکیشنل ٹیکنالوجی کالج (ٹی ایم وی ٹی سی) اور ایم این ایس یونیورسٹی آف ایگریکلچر ملتان میں انٹرنیٹ کلاؤڈ ٹیکنالوجی کے ذریعے زرعی مشینری کے تربیتی پروگرام کی ایک آن لائن دستخطی تقریب منعقد کی گئی ہے۔ پاکستانی لوبان ورکشاپ کے ذریعے شروع کیے گئے اس پروگرام کا مقصد چین پاکستان پیشہ ورانہ تعلیمی تعاون کو فروغ دینا اور سی پیک کے تحت بین الاقوامی زرعی صلاحیت میں تعاون فراہم کرنا ہے۔
Comments Off on پاک چین زرعی مشینری تربیتی پروگرام پر دستخطی تقریب کا انعقاد۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …