پاک چین سرحد پار ای کامرس تعاون کو فروغ دینے کے لیے مفاہمت نامے پر دستخط۔
.
شینزن کراس بارڈر ای کامرس ایسوسی ایشن چین اور ہنزہ چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری پاکستان کے درمیان ایک مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے ہیں تاکہ سرحد پار ای کامرس میں پاک چین تعاون کو فروغ دیا جا سکے۔ شینزن کراس بارڈر ای کامرس ایسوسی ایشن کے اوورسیز فنانس اینڈ لاء کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل محمد مصطفیٰ اور ہنزہ چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کے صدر امام داد نے ایم او یو پر دستخط کیے۔
Comments Off on پاک چین سرحد پار ای کامرس تعاون کو فروغ دینے کے لیے مفاہمت نامے پر دستخط۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …