Home Latest News Urdu پاک چین شراکت داری عوامی فلاح و بہبود میں اہم کردار ادا کر رہی ہے،چینی سفارتخانہ۔
Latest News Urdu - March 26, 2022

پاک چین شراکت داری عوامی فلاح و بہبود میں اہم کردار ادا کر رہی ہے،چینی سفارتخانہ۔

.

پاکستان میں چینی سفارتخانے کے مطابق چین اور پاکستان کا تعاون پاکستان کی عوامی فلاح میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔ اس کا حوالہ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے 200 بستروں پر مشتمل حادثے اور ایمرجنسی ہسپتال کے لیے حالیہ سنگ بنیاد کا دیا گیاہے۔ سفارتخانے نے ٹویٹ کیا ہے “یہ ایک چینی کاروبار اداروں اور ایک پاکستانی کمپنی کے مشترکہ منصوبے (جوائنٹ وینچر) کے ذریعے تعمیر کیا جائے گا۔” اور اس تعلق سے پاکستان کی عوامی فلاح میں مدد ملے گی۔

Comments Off on پاک چین شراکت داری عوامی فلاح و بہبود میں اہم کردار ادا کر رہی ہے،چینی سفارتخانہ۔

Check Also

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت پر بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد، چینی کمپنی کا پاکستان میں …