Home Latest News Urdu پاک چین صنعتی تعاون کو فروغ دینے کے لئے سی پیک نہایت اہمیت کا حامل، وزیر اعظم عمران خان۔
Latest News Urdu - September 19, 2020

پاک چین صنعتی تعاون کو فروغ دینے کے لئے سی پیک نہایت اہمیت کا حامل، وزیر اعظم عمران خان۔

.

وزیر اعظم عمران خان نے منگ،ہری پور میں پاک آسٹریا فوچوسچول انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (پی اے ایف – آئی اے ایس ٹی) کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین-پاکستان تعاون کا رخ سی پیک کے تحت صنعتی تعاون کی جانب موڑا گیا ہے۔ وزیر اعظم نے مزید بتایا کہ مصنوعی ذہانت کو فروغ دینے کے لئے پاکستان میں پانچ چینی اور تین آسٹریا کی یونیورسٹیوں کے کیمپس کھولے جائیں گے۔

Comments Off on پاک چین صنعتی تعاون کو فروغ دینے کے لئے سی پیک نہایت اہمیت کا حامل، وزیر اعظم عمران خان۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …