پاک چین مشترکہ فضائی مشق بھرپور طریقے سےتوقعات پر پورا اتری،چین۔
.
چینی وزارت دفاع کے ترجمان کرنل ٹین کیفی نے حال ہی میں ‘شاہین نائن’ کے موضوع پرمنعقدہ مشترکہ فضائی مشقوں کی استعداد اور پائیداری پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ اسں نے باہمی اہداف حاصل کیے ہیں۔ انہوں نے فوجی تعلقات کو پاک چین تعلقات کا ایک اہم ستون قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ رواں سال پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ ہے اور انہوں نے پاکستان کی انسداد وبا ، مشترکہ مشقوں ، سازوسامان، ٹیکنالوجی اور لاجسٹک سپورٹ کے شعبوں میں مدد کے لئے دونوں افواج کے مابین تعلقات کو مستحکم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…