Home Latest News Urdu پاک-چین مشترکہ فضائی مشق سےدوطرفہ دوستی اور تعاون کو تقویت ملے گی،چیئرمین،سی جےسی ایس سی۔
پاک-چین مشترکہ فضائی مشق سےدوطرفہ دوستی اور تعاون کو تقویت ملے گی،چیئرمین،سی جےسی ایس سی۔
Enter Your Summary here.
جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی (سی جے سی ایس سی) کے چیئرمین جنرل ندیم رضا نے پاکستان اور چین کی فضائیہ کی پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہین نائن مشترکہ فضائی مشق سے پاک-چین تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔ ان مشقوں سے دونوں فضائی افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا اور ایک دوسرے کے ساتھ مہارت کا تبادلہ کرنے کا ذریعہ ثابت ہوگا۔
Comments Off on پاک-چین مشترکہ فضائی مشق سےدوطرفہ دوستی اور تعاون کو تقویت ملے گی،چیئرمین،سی جےسی ایس سی۔