Home Latest News Urdu پاک چین مضبوط دو طرفہ تعلقات کی روایت کو آگے بڑھاتے ہوئےسی آئی سی ای سی کی جانب سے پاکستان کو طبی سازوسامان کاعطیہ۔
Latest News Urdu - January 14, 2021

پاک چین مضبوط دو طرفہ تعلقات کی روایت کو آگے بڑھاتے ہوئےسی آئی سی ای سی کی جانب سے پاکستان کو طبی سازوسامان کاعطیہ۔

.

چائینہ انٹرنیشنل کلچر ایکسچینج سنٹر (سی آئی سی ای سی) نے پاکستان کو 30,000 ماسک ، پی پی ای سوٹ ، چینی جڑی بوٹیوں کی ادویات کے 3000بَکسزِ اور نیوکِلک ایسڈ ٹیسٹ کٹس عطیہ کیں ہیں ۔ سی آئی سی ای سی کے انٹرنیشنل لیئزان ڈپارٹمنٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر پین وین نے کہا کہ آئرن برادرز ہونے کی وجہ سے دونوں ممالک ہر آزمائش کے دوران ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے رہے ہیں۔ انہوں نے دوطرفہ ثقافتی روابط بڑھانے کی بھی امید ظاہر کی۔ جبکہ چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے بے لوث حمایت پر سی آئی سی ای سی کا شکریہ ادا کیا۔

Comments Off on پاک چین مضبوط دو طرفہ تعلقات کی روایت کو آگے بڑھاتے ہوئےسی آئی سی ای سی کی جانب سے پاکستان کو طبی سازوسامان کاعطیہ۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔