Home Latest News Urdu پاک چین ٹور آپریٹرز اور ٹریول ایجنٹس کا دوطرفہ سیاحتی تعاون کو مزید مستحکم کرنے پر تبادلہ خیال۔
پاک چین ٹور آپریٹرز اور ٹریول ایجنٹس کا دوطرفہ سیاحتی تعاون کو مزید مستحکم کرنے پر تبادلہ خیال۔
.
پاکستان اور چین کے ٹور آپریٹرز اور ٹریول ایجنٹس نے پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کوآپریشن (پی ٹی ڈی سی) اور بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے کے اشتراک سے منعقدہ ویبینار میں دوطرفہ سیاحتی تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے حکمت عملیوں کا جائزہ لیا۔اس تقریب میں دونوں ممالک کے پچیس سے زائد ٹورازم مارکیٹنگ ایجنسیوں، ٹریول ایجنٹس اور ٹور آپریٹرز نے شرکت کی۔
Comments Off on پاک چین ٹور آپریٹرز اور ٹریول ایجنٹس کا دوطرفہ سیاحتی تعاون کو مزید مستحکم کرنے پر تبادلہ خیال۔
پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی سمت متعین کرنے پر متفق۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین ک…