Home Latest News Urdu پاک چین ٹیکنیکل ووکیشنل انسٹیٹیوٹ کے مشترکہ آپریشن کے معاہدے پر دستخط۔
Latest News Urdu - January 10, 2023

پاک چین ٹیکنیکل ووکیشنل انسٹیٹیوٹ کے مشترکہ آپریشن کے معاہدے پر دستخط۔

.

 

گوادر میں ایک اہم پیش رفت میں سی پیک کے تحت چینی گرانٹ سے تعمیر کیے گئے پاک چین ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے مشترکہ آپریشن کے معاہدے پر دستخط کر دیئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق مشترکہ آپریشن کے معاہدے کے تحت شیڈونگ انسٹی ٹیوٹ آف کامرس اینڈ ٹیکنالوجی ، گوادر پورٹ اتھارٹی ، یونیورسٹی آف گوادر، چائنا اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی کے درمیان چھ ماہ کے مختصر کورسس مفت کرواے جائیں گے۔مزید برآں،اس میں گوادر کے ہزاروں نوجوانوں کو فنی اور پیشہ ورانہ تربیت کے ساتھ کورسز اور تین سالہ ڈپلومہ پروگرام کرواے جائیں گے۔

 

Comments Off on پاک چین ٹیکنیکل ووکیشنل انسٹیٹیوٹ کے مشترکہ آپریشن کے معاہدے پر دستخط۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …