پاک-چین کلاؤڈ ایگزبشن دو طرفہ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے میں نہایت معاون۔
Enter Your Summary here.
چین اور پاکستان کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعلقات کووڈ-19 کے پھیلنے کے سبب پیدا صورتحال میں مزید مستحکم ہوئے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق دونوں ممالک کی کاروباری کمیونٹیز آن لائن نمائشوں کے توسط سے دوطرفہ تجارت کے مواقعوں کو بروئے کار لانے کی سعی کر رہی ہیں۔ چین کے جینان میں منعقدہ 2020 شیڈونگ ایکسپورٹ کموڈٹی آن لائن نمائش میں چین کے کل 28 پاکستانی خریداروں اور 84 کاروباری اداروں نے شرکت کی۔ آن لائن برآمدی نمائش کے دوران دونوں اطراف کے کاروباری اداروں کے مابین 2.94 ملین امریکی ڈالر کے تجارتی سودے طے پائے۔ یہ امر قابل غور ہے کہ پاک چین دوطرفہ تجارتی تعلقات کو کووڈ-19 جیسے آزمائشوں سے کوئی خطرہ نہیں۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…