Home Latest News Urdu پاک چین یونیورسٹیاں پاکستان میں اعلی پیداوار والے ہائبرڈ چاول کے فروغ کے لئے تعاون کر رہی ہیں۔
Latest News Urdu - August 15, 2020

پاک چین یونیورسٹیاں پاکستان میں اعلی پیداوار والے ہائبرڈ چاول کے فروغ کے لئے تعاون کر رہی ہیں۔

Enter Your Summary here.

زراعت کے شعبے میں پاک چین دوطرفہ تعاون کو تقویت ملی ہے۔ چین کی ووہان یونیورسٹی اور پنجاب یونیورسٹی نے پاکستان میں اعلی پیداوار والے ہائبرڈ چاول کو فروغ دینے کے لئے رواں سال ایک “جوائنٹ ریسرچ سنٹر برائے ہانگلیئن ہائبرڈ رائس” قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دریں اثنا چین نے 73ویں یومِ آزادی پاکستان پر نہایت گرم جوشی سے مبارکباد پیش کی ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے کہا ہے کہ چین دوطرفہ سٹریٹیجک تعاون پر مبنی شراکت داری کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور قومی اور بین الاقوامی محاذ پر تعاون میں توسیع کا عزم رکھتا ہے۔

Comments Off on پاک چین یونیورسٹیاں پاکستان میں اعلی پیداوار والے ہائبرڈ چاول کے فروغ کے لئے تعاون کر رہی ہیں۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…