Home Latest News Urdu پشاور اور طورخم کے مابین روٹ قائم کرکےاِسے سی پیک کا حصہ بنایا جائے گا، سپیکر قومی اسمبلی،
Latest News Urdu - September 18, 2020

پشاور اور طورخم کے مابین روٹ قائم کرکےاِسے سی پیک کا حصہ بنایا جائے گا، سپیکر قومی اسمبلی،

.

قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے سی پیک کے تحت خیبر پختونخوا کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لئے اب تک ہونے والی پیشرفت پر نہایت اطمینان کا اظہار کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس تعاون سے صوبے میں ہزاروں روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ طورخم بارڈر تک اقتصادی راہداری پر کام ہو رہا ہے اور پشاور اور جلال آباد کے مابین ایک راستہ قائم کرنے کے منصوبے بنائے جائیں گے جو اسے سی پیک سے مربوط کرے گی۔ اسد قیصر نے کہا کہ یہ اقدامات سی پیک کے توسط سے پاکستان اور افغانستان کے مابین تجارتی تعلقات کو فروغ دیں گے۔

Comments Off on پشاور اور طورخم کے مابین روٹ قائم کرکےاِسے سی پیک کا حصہ بنایا جائے گا، سپیکر قومی اسمبلی،

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔