Home Latest News Urdu پشاور تا جلال آباد روٹ کو سی پیک میں شامل کیا جائے گا،اسد قیصرسپیکر قومی اسمبلی۔
پشاور تا جلال آباد روٹ کو سی پیک میں شامل کیا جائے گا،اسد قیصرسپیکر قومی اسمبلی۔
.
قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ سی پیک خیبرپختونخوا میں سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دے گا۔ انہوں نے آگاہ کیاکہ پشاور تا جلال آباد روٹ کو سی پیک کا حصہ بنایا جائے گاجس سے پاکستان اور افغانستان کے مابین تجارت کو فروغ ملے گا۔ یہ امر اہم ہے کہ حکومت مقامی لوگوں خاص طور پر کے پی کے عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لئے پُر عزم ہے۔
Comments Off on پشاور تا جلال آباد روٹ کو سی پیک میں شامل کیا جائے گا،اسد قیصرسپیکر قومی اسمبلی۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …