پشاور میں سی پیک کے تحت جلوزئی اکنامک زون کا افتتاح …
Enter Your Summary here.
خیبر پختونخواہ کے وزیر اعلٰی محمود خان نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت جلوزئی اکنامک زون کا افتتاح کیا ہے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ نے کہا کہ حکومت پاکستان میں سرمایہ کاری لانے اور سرمایہ کاروں کوسہولیات فراہم کرنے کے لئے تمام تر کوششیں کر رہی ہے۔ کووڈ-19 کے بارے میں بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کا موقف تھا کہ حکومت کسی بھی آزمائش سے نمٹنے کے لئے پرعزم ہے اور بہتر اور خوشحال پاکستان کے لئے وبائی مرض کے باوجود کام کرتی رہے گی۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






