Home Latest News Urdu پنجاب حکومت کی جانب سےاے ڈی پی2021-22 میں سی پیک اقتصادی نموکےخصوصی اقدامات کے لئے 10 ارب روپے مختص۔
پنجاب حکومت کی جانب سےاے ڈی پی2021-22 میں سی پیک اقتصادی نموکےخصوصی اقدامات کے لئے 10 ارب روپے مختص۔
.
حکومت پنجاب نے اے ڈی پی 2021-22 میں سی پیک اقتصادی نمو کے خصوصی اقدامات کے لئے 10 ارب روپے کی رقم مختص کی ہے۔تفصیلات کےمطابق سی پیک کے آغاز سے ہی چینی سرمایہ کاروں کو کاروبار کے لئے سازگار ماحول مہیا کیا جا رہا ہے۔ علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی فیصل آباد میں کام کی پیش رفت پہلے سے ہی جاری ہے اور اب پنجاب میں سی پیک کے تحت صنعت کاری ، زراعت اور سماجی و اقتصادی تعاون پر خاص توجہ مرکوز ہے۔
Comments Off on پنجاب حکومت کی جانب سےاے ڈی پی2021-22 میں سی پیک اقتصادی نموکےخصوصی اقدامات کے لئے 10 ارب روپے مختص۔
پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی سمت متعین کرنے پر متفق۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین ک…